Poster sale · Free shipping over $80 · Red tag edit

Ita‘at-e-Ilahi نتیجہ خیزی یہ کتاب ان قارئین کیلئے

SKU 35779052392
4.4
USD120.00 USD148.00

Pay in 4 interest-free payments of $30.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 7 - Aug 12

Description

یہ کتاب ان قارئین کیلئے ایک نایاب تحفہ ہے جو سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صورتِ طیبہ کا بے مثال تحریری مرقع دیکھنے کے تمنائی ہیں۔ اس کتاب میں اس مبارک ہستی کے سراپا قد وقامت اور شکل وصورت کے حسین تذکرہ پر سیر حاصل مواد موجود ہے۔ یہ لفظی مرقع ہم تک صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور تابعین عظام کی مستند اور ثقہ روایات کے ذریعے پہنچا ہے۔ یہ کتاب ذات مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تعلق حبی میں مزید اضافہ کا باعث ہوگی۔

زیرِ نظر کتابچہ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مد ظلہ العالی نے مذہبی اور غیر مذہبی علوم کے وہ اِصلاح طلب پہلو بیان کیے ہیں جو ان علوم کے مابین کھینچی گئی حدِ فاصل کو ختم کر کے انہیں پھر سے یک جا کر سکتے ہیں اور جن کی باہمی درس و تدریس سے اُمتِ مسلمہ اپنا کھویا ہوا وقار بحال کر سکتی ہے۔

’’حضرت حسان بن ثابت، کعب بن مالک اور عبد اللہ بن رواحہ ث کا شمار حضور نبی اکرم ﷺ کے شعراء میں ہوتا تھا۔ پس حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ دشمنانِ رسول کو جنگ سے ڈراتے، اور حضرت حسان رضی اللہ عنہ اُن کے نسب پر طعن زنی کرتے، اور حضرت عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ انہیں کفر کا (طعنہ دے کر) شرم دلاتے تھے۔‘‘ (أسد الغابة لابن الأثير، 4 / 461)

فلسفہ آواگون یا نظریۂ تناسخ کیا ہے؟

shopping areas

Ita‘at-e-Ilahi نتیجہ خیزی یہ کتاب ان قارئین کیلئے

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products